Sunday, 12 November 2017

Comments

Chicken Cheese Roll Recipe in Urdu By Best Recipes


I welcome you all to my channel.. cooking is my passion. This channel is about tasty delicious and yummy food that can be made easily at home. I try to create videos that are really simple and easy!

Subscribe our channel for new learning video: https://goo.gl/4t2hBr

Our other Social Media: 



اجزا
زیتون کا تیل چار کھانے کے چمچ
لہسن چوپ دو کھانے کے چمچ
چکن ڈھائی سو گرام
گاجر پچاس گرام
بند گوبھی پچیس گرام
پیاز ایک عدد
سبز پیاز تیس گرام
سبز شملہ مرچ پچاس گرام
نمک حسبِ ذائقہ
کالی مرچ پاؤڈر ایک چائے کا چمچ
سویا سوس دو کھانے کے چمچ
چلی سوس ایک کھانے کا چمچ
موزریلہ چیز ایک سو گرام
چیڈر چیز ایک سو گرام
رول پٹی حسبِ ضرورت
انڈے ایک عدد
کھانے کا تیل حسبِ ضرورت
ترکیب 
ایک پین میں زیتون کا تیل لیں اور اس میں لہسن ،چکن ،گاجر،بند گوبھی ،سبز پیاز،پیاز،سبز شملہ مر چ،نمک،کالی مرچ پاؤڈر ،سویا سوس اور چلی سوس ،موزریلہ چیز اور چیڈر چیز ڈا ل کر مکس کر لیں ۔
۔اب رول پٹی لیں اور اس میں تیار کیا ہوا مکسچر ڈال کر رول کو انڈا لگا کر بندکر لیں ۔
۔اب ایک پین میں کھانے کاتیل لیں اور رول کو گولڈن براؤن ہونے تک ڈیپ فرائی کر لیں ۔
آپکے مزیدار چکن چیز رول تیار ہیں ۔
پکا نے کا وقت: تیس سے چالیس منٹ
افراد : چار


Post a Comment

MYWORLD

The views and opinions expressed in the media, articles or comments on this YouTube channel are those of the speakers or authors and do not necessarily reflect the views and opinions held by the author. The editorial staff of epic machines owner of this media oversees and administers the site based on our editorial policy but should not be held accountable for all of the information you may find on this web site.>


Contact Us

Name

Email *

Message *